حد کر دی


شعر میں نے کہے تھے تیرے لئے،،،

تو نے سب کو سنا کے، حد کر دی،،،

‏میں نے ان دیکھے چاہنا تھا تجھے،،،

تو نے خوابوں میں آ کے، حد کر دی،،،

میں نے اس سے کہا چلے جاؤ،،،

اور اس نے بھی جا کے، حد کر دی،،،

ایک وعدہ تھا یاد رکھنے کا،،،

تو نے وہ ہی بھلا کے، حد کر دی،،،

میرے اک بے خیال جملے کو،،،

تو نے دل پہ لگا کے، حد کر

Comments

Popular Post

مدارس کے طلبہ آن لائن کلاسوں سے محروم کیوں رکھے گئے

وکست بھارت اور بے روزگاری !

والدین اپنے بچوں کا وقت پہ نکاح کرائیں ‏

एक स‌े अधिक शादी ?

ٹرمپ مودی تعلقات کے پگھلنے کے دو طرفہ اور عالمی مضمرات

پراجیکٹ سن رائز خیرات یا کاروبار؟

78वें वार्षिक निरंकारी संत समागम की तैयारियाँ व्यापक स्तर पर

تخلیق آدم ؑ،جنت میں قیام اور زمین پر آمد

لنگی میں

برائی ‏کیا ‏ہے ‏؟